کرونا وائرس کے حوالے سے کچھ فیکٹ ایسے ہیں جن کا جاننا ضروری ہے
یوں تو کرونا وائرس کے بارے روز نئے انکشافات ہورہے ہیں مگر چند قابل قدر معلومات ایسی ہیں جو اس مسئلہ کو سمجھنے کیلئے ضروری ہیں
کرونا وائرس انفلوئنزا، کرونا کی تمام اقسام ، سوائن فلو وغیرہ سب رائبو وائریا سے تعلق رکھتے جو ایک ہی فائلم ہے۔
اسی طرح MERS - middle east respiratory syndrome جو کہ کرونا وائرس ہی ہے اسکا آغاز سعودیہ سے ہوا تھا۔ جس کے مریضوں کی مرنے کی تعداد 34% تھی
جبکہ SARS - severe respiratory syndrome چین سے شروع ہوا تھا جس کے مریضوں میں اموات کی شرح 9% تھی
کرونا کے تیزی سے پھیلاؤ کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا کہ ہر تین دن گزرنے کے بعد مریضوں کی تعداد دُگنا ہورہی ہے
اتنی تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ہسپتال بھر جاتے اور نئے آنے والوں کے لیے جگہ نہیں بچتی جس سے اموات شروع ہوجاتی ہیں
ماہرین کے مطابق اگلے پانچ سالوں میں دُنیا کا ہر انسان کورونا وائرس کا ایک بار ضرور شکار ہوگا
جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق کرونا وائرس کے شکار ہونے 4-5 کروڑ لوگ کی اموات ہونگی
وہ لوگ جو شوگر, بلڈ پریشر اور دمہ کے مریضوں کا مدافعتی نظام کمزرور ہونے کی وجہ سے کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہونگے
یہ سمجھنا کہ گرمی میں ختم ہوگا درست نہیں کیونکہ کرونا آسٹریلیا جیسے گرم علاقے والے ملک میں بھی پھیل رہا ہے
ماہرین کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاریوں میں دن رات کوششیں کر رہے فلحال اس کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد طریقہ معاشرتی فاصلہ رکھنا اور باربار اچھی طرح ہاتھ دھونا ہے
No comments:
Post a Comment