آج گوگل کروم نے کئی بڑی ٹورینٹ سائٹس تک براہ راست رسائی کو مسدود کردیا ہے. گوگل کے مطابق سائٹس "نقصان دہ پروگراموں" پر مشتمل ہے لیکن سائٹ کے مالکان کے مطابق وہ نہیں جانتے ایسا کیوں کیا گیا ہے
گوگل کروم کے صارفین کو اس وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے. گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران براؤزر ,KickassTorrents , Torrentz، ExtraTorrent, RARBG سمیت بہت سی مقبول ٹورینٹ سائٹس کے تک رسائی کو بلاک کرنا شروع کر دیا ہے