"پچانوے اور بانوے کے بیچ میں سات سالوں میں شریف خاندان نے چھ ہزار ارب چھ ہزار کروڑ ۔قرضہ لیا"
عمران خان اس طرح کے اعدادوشمار بہت دفعہ دے چکا یہ عادات ایک بہت پیچیدہ ذہنی حالت کو بیان کرتی
آپ اسے سلپ آف ٹنگ بھی کہہ سکتے مگر نیازی ہمیشہ ایسے فگرز دیتا جب کوئی چیز مسلسل ہو تو ماہر نفیسات اسے سنجیدگی سے لیتے
اسی کی بنیاد پر نفسیاتی تجزیہ کرتے خاص کر اگر وہ لیڈر ہو اسی سے جڑی دوسری عادت جو نیازی کی وہ سب کو کرپٹ کہتا اور کرپشن کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا
Cornell Universityمیں ایک بہت دلچسپ سوشل تجربہ ہوا۔ طالبعلموں کے دو گروہوں کو ایک شخص کی سٹوری سنائی گئی کہ *وہ ہوٹل سے کھانا کھا کر بغیر بل دئیے چلا گیا،* مگر دونوں گروپ کو الگ الگ وجہ بتائی گئی.