Search This Blog

Translate

Showing posts with label Civilian Supremacy. Show all posts
Showing posts with label Civilian Supremacy. Show all posts

15 November 2014

Siyasi Ladley


Pakistan political parties flagsاسٹیبلشمنٹ کے نمائیدے حب الوطنی میں سیاسی جماعتوں کو سپورٹ یا پروموٹ کرتے رهے ہیں مگر ان کے یہ اقدامات ملک کے لیےکسی نہ کسی طریقے سے نقصان کا باعث ھی بنتے رهے ہیں چاھے ماضی میں وہ1971 کےسیاسی معاملات ھوں جس سے ملک بالاآخر دو ٹکڑے بھی ہوگیا جس میں ساستدانوں کے ساتھ ساتھ  انکی بهی اتنی ھی ذمہ داری بنتی ہے.اس  کے بعد 90 کی دہائی جس میں سیاسی حکومتوں کوآزادی سے چلنےنہیں دیا گیا  یا پهر کراچی میں اپنی پسندیدہ پارٹی کو دوسری پارٹیوں کے مقابلے مضبوط بنانااور اس مقصد کے لیے اسکو  اتنا وہاں فری ہینڈ دینا جس کی وجہ سے وہ وہاں اتنی مضبوط ہو گئی کہ وہ پا رٹی  جب چاھےاس ملک کے معاشی مرکز کو مفلوج کرسکے 

Reader's Choice

Followers