جاپانی کمپنی کی تیار کردہ نزلہ کی دوا جب چین کے علاقے شِنظِن میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں پر آزمائی گئی متعلقہ دوائی کے چار دن استعمال کے بعد ٹیسٹ میں ان مریضوں کی نسبت کلئیر قرار پائے جنہیں دوا نہیں دی گئی یہ دوا استعمال نا کرنے والے دیگر مریضوں کو صحت یاب ہونے میں گیارہ دن لگے
چین کے سائنس اینڈ ٹکنالوجی کی منسٹری کے نمائنڈے نے بتایا ہے کہ"فیوی پیراوئر" نامی دوائی جو کہ فیوجی فلم کے ذیلی ادارے کی تیار کردہ ہے اس دوائی نے ووہان اور شِنظِن کے 340 مریضوں پہ کلینیکل ٹرائل کے دوران حوصلہ افزاء نتائج دئیے ہیں اور دوائی استعمال کرنے والے مریضوں کی صحت یابی کے دنوں کا تناسب چار 4 دن رہا