View Point
Articles based on open source and publicly available data.
Search This Blog
Translate
08 May 2020
کرونا وائرس کی بیماری (کوویڈ-19) اور اسکے لئے بننے والی نئی ویکسین
31 March 2020
ایران میں کرونا کے پھیلاؤ اور تباہی کا ذمہ دار جذباتی مذہبی طبقہ بنا
رہبر آیۃ اللہ خامنائی، مشہد و قم کے علماء اور سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کی ہٹ دھرمی نے ایران کو تباہی کے کنارے پہنچایا
پاکستان میں کرونا کے پھیلنے کا سبب مشہد و قم کے زائرین اور حکومتی نا اہلی بنی ایران میں سب سے طاقتور سیاسی اور سماجی طبقہ شیعہ علماء، آیت اللہ اور ان کے مفتیان ہیں. ولایتِ فقیہہ کے تصور کے تحت رہبر آیت اللہ خامنائی ایران کی سب سے طاقتور شخصیت ہیں. صدر اور پارلیمینٹ بھی ان کے تابع ہوتی ہے. پارلیمینٹ کے زیادہ تر ممبر بھی مذہبی طبقہ سے ہی تعلق رکھتے ہیں
چین میں جب کرونا کی وبا پھیلی. تو ساری دنیا نے جلد یا بدیر چین سے فضائی اور زمینی رابطے منقطع کر دیے. لیکن "سپاہِ پاسدارانِ انقلاب" کی ہوائی کمپنی "ماہان ایئر" نے چین سے پروازیں جاری رکھیں. اور مسافروں کو چین سے ایران اور ایران سے باقی ممالک کو منتقلی جاری رکھی. بلکہ باقی دنیا میں بھی وائرس کی منتقلی میں اہم حصہ ڈالا.
ایرانی فوج جتنی ہی طاقتور "سپاہِ پاسدارانِ انقلاب" ہے. جو ڈائریکٹ رہبر کے زیرِ کنٹرول ہے. اور انتہائی طاقتور مذہبی فورس ہے. خود رہبر جناب آیت اللہ خامنائی مدرسے کے فارغ التحصیل ہیں. اور سائنسی تحقیقات و علوم سے زیادہ آشنا نہیں ہیں.
26 March 2020
کرونا وائرس امریکہ, چین اور فلم
Reader's Choice
-
چین ان دنوں سانس کی نالی اور پھپھڑوں کو متاثر کرنے والی خطرناک وبا کرونا وائرس کی زد میں ہے چین کے مختلف علاقوں میں کرونا وائرس سے متاثر...
-
پاکستان میں صحافت کا مستقبل اسلام آباد کی ایک نامور یونیورسٹی سے ماسٹر ماس کمیونیکیشن کی ڈگری تکمیل کے آخری مراحل میں ہونے اور کلاسز کے ...
-
When we are out on road, we come across various kind of dangers that can hurt any of us there. We can at least save our self by spotting a...
-
یہاں ماہرِ نفسیات آر.اے شہزاد کی طرف سے عمران خان کی شخصیت کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے
-
Engineering education in Pakistan is flourishing ever faster. Engineering graduates usually got the masses' attention. "Pakis...